لاک ڈاؤن میں بریانی مرغوب غذا

   

نئی دہلی ۔ کورونا وائرس وباء اور اس کے بعد لاک ڈاؤن کے حالات میں لوگ گھروں میں یکایک پکوان کی سرگرمی میں مشغول ہوگئے ہیں لیکن جو ایسا نہیں کرسکے انہوں نے غذا آن لائن منگوائی ۔ ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ سب سے زیادہ بریانی کے آرڈر درج ہوئے ۔ سوئیگی اور زوماٹو جیسے ایپس نے اس کی تصدیق کی ہے ۔