لاک ڈاؤن میں توسیع ، وزیراعظم کا صحیح فیصلہ کجریوال کا ردعمل

   

٭ وزیراعظم نریندر مودی کی لاک ڈاؤن کے موضوع پر چیف منسٹروںپر بات چیت کے بعد دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال نے ٹوئٹر پر لکھا کہ لاک ڈاؤن میں توسیع کیلئے وزیراعظم کا فیصلہ درست ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’آج ہندوستان کا موقف دیگر کئی ترقی یافتہ ممالک سے کافی بہتر ہے کیونکہ ہم نے بہت پہلے ہی لاک ڈاؤن شروع کردیا تھا اور اگر ہم اب یہ روکتے ہیں تو تمام فوائد سے محروم ہوجائیں گے چنانچہ اس کو مزید مضبوط بنانا ضروری ہے۔