لاک ڈاؤن میں سگریٹ خریدنے کیلئے فرانس سے

   

اسپین پیدل جانے کی کوشش کرنے و الے شخص پر جرمانہ
٭ فرانس کی پہاڑی پولیس نے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ پیرنیس میں ایک شخص کو بچا لیا جو کوروناوائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے سگریٹ خریدنے کیلئے فرانس سے اسپین کو پیدل جانے کی کوشش کررہا تھا۔ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر اس شخص کو 11 ہزار روپئے کا جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ اس شخص کو واپس اس کے مقام لایا گیا۔