لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ: ضلع ایس پی نرمل

   

Ferty9 Clinic

نرمل ۔ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی ۔ یہ بات نرمل ضلع ایس پی مسٹر سی ایچ پروین کمار نے آج لاک ڈاؤن کے دوران نرمل کے مختلف علاقوں میں دورہ کرتے ہوئے اپنے ماتحت عہدیداروں کو ضروری ہدایات جاری کی اور نرملی کے اوقات میں ہی اشیاء ضروری کی خریدy کرلینے شہریوں سے اپیل کی ۔ لاک ڈاؤن کے آج پہلے دن ضلع ایس پی مسٹر پروین کمار نرمل کے کئی علاقوںکا دورہ کرتے دیکھے گئے ۔