لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 500 مرتبہ ‘سوری’ لکھنے کی سزاء

,

   

٭ رشی کیش اتراکھنڈ میں بیرونی سیاحوں نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی تو پولیس نے انہیں 500 مرتبہ
‘Sorry’
لکھنے کی سزاء دی ۔ 10 بیرونی سیاح رشی کیش میں مقیم ہیں ۔ سب انسپکٹر ونود کمار شرما نے کہا کہ انہوں نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں سے کہا کہ وہ 500 مرتبہ یہ لکھیں کہ ’’میں نے لاک ڈاون کے قوانین پر عمل نہیں کیا اس لئے میں معافی چاہتا ہوں ‘‘۔