لاک ڈاؤن کے باوجود بنگال میں رام مندر کا جشن منایا جائیگا

   

Ferty9 Clinic

کولکتہ۔مغربی بنگال میں ریاست بھر کوروناوائرس کے چین کو توڑنے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم بنگال بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے حکومت کے لاک ڈاؤن کے باوجود 5اگست کو رام مندر کی تعمیر کے موقع پر وہ پہلے سے طے شد پروگرا م کے مطابق تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔