لاک ڈاؤن کے بڑھانے کی خبر ایک افواہ ہے:مرکزی حکومت

,

   

نئی دہلی: بھارت کی حکومت نے 21 دن سے زیادہ لاک ڈاؤن کو لے بہت بڑا بیان دیا ہے، ملی اطلاعات کے مطابق مرکزی حکومت نے اب تک لاک ڈاؤن بڑھانے پر کوئی بحث نہیں ہوئی ہے۔
ملی اطلاع کے مطابق شوشل میڈیا پر لاک ڈاؤن کے سلسلے میں چلائی جانے والی خبریں ایک افواہ ہے، افواہوں کی وجہ سے لوگوں میں خوف پھیل رہا تھا اسی کے مدنظر مرکزی حکومت کو یہ وضاحت کرنی پڑی۔
آپ کو بتادیں کہ چل رہی افواہ کے درمیان مرکزی کابینہ سیکرٹری نے آج یہ وضاحت کی ہے۔