لاک ڈاؤن کے دوران کمسن بچوں کی شادیوں کے رجحان میں اضافہ

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ تلنگانہ کے بچوں کے حقوق کے کمیشن نے لاک ڈاؤن کے دوران کمسن بچوں کی شادیوں میں اضافہ کا سنجیدگی سے نوٹ لیا ہے اور تفصیلات طلب کی ہیں۔ گزشتہ تین ماہ کے دوران تلنگانہ میں 204 کمسن بچوں کی شادیاں ہوئی ہیں۔