لاک ڈاون : امداد ضروری : ششی تھرور

   

نئی دہلی : سینئر کانگریس لیڈر ششی تھرور نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے لاک ڈاون میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے تاہم کہا کہ ضرورت مندوں کیلئے مدد بھی ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون کا خیر مقدم ہے لیکن غریبوں کی امداد کا بھی اعلان کیا جانا چاہئے تھا ۔