!لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے انسان ’’بھوت ‘‘ بن گیا

,

   

٭ انڈونیشیاء کے گاؤں میں کورونا وائرس کیخلاف لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے مقامی حکام والنٹیرس کو ’بھوت ‘بناکر راستوں میں بٹھا رہے ہیں تاکہ عوام کم از کم اُن کے خوف سے گھروں سے باہر نہ نکلیں ۔ ایک والنٹیر نے کہا کہ اُن کی یہ کوشش ابھی تک کامیاب ہوئی ہے ۔