بھوپال 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں ایک مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے امام اور دیگر 27 مصلیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ زینب مسجد کے امام کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کیا گیا۔