سرسلہ ضلع ایس پی راہول ہیگڈے نے کیا مختلف علاقوں کا دورہ
گمبھی راوپیٹ ۔سرسلہ ضلع ایس پی بی کے راہول ہیگڈے نے لاگ ان کی خلاف ورزی پر عوام کو سخت کارروائی کا انتباہ دیا، وہ آج سرسلہ و ویملواڈہ ڈویڑن کے مختلف لاہور کا دورہ کرتے ہویلاک ڈاؤن کے دوران بند کا تفصیلی جائزہ لیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے آج سے دس دنوں تک صبح دس بجے سے اگلے دن صبح چھ بجے تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا حد سے زیادہ ضرورت کے مطابق اور اجازت کے ساتھ عوام کو اپنے گھروں سے باہر آنے کا مشورہ دیا روزانہ صبح 6 بجے سے دس بجے تک عوام کو ضروری ایشیا کی خرید و فروخت کے لئے وقت دیا جائے گا اس دوران سماجی دوری کے ساتھ ساتھ ماسک کا استعمال کرنے کا عوام کو مشورہ دیا اور غیر ضروری اپنے گھروں سے باہر نہ آنے کا بھی عوام کو مشورہ دیا اس موقع پر ڈی ایس پی چندار شھکر۔ سرکل انسپکٹرس اپیندر۔ بنسی لال۔ انیل کمار وغیرہ موجود تھے ۔
