لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک مارکٹ کے اندر فائرنگ ہوئی جس میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔ دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کی وجہ سے عام شہری نشانہ بنے۔مارکٹ جانے والی سڑک پر ایک گروپ نے رکاوٹیں کھڑی کردی تھی تاکہ یہاں سے گزرنے والی گاڑیوں کو روکا جاسکے ۔ مخالف گروپ نے بحث و تکرار کے بعد فائرنگ کردی۔