لبنان کی وزیر اطلاعات مستعفی

,

   

بیروت ۔ لبنان میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے بعد لبنان کی وزیر اطلاعات منال عبدالصمد اتوار کے روز مستعفی ہو گئیں۔بیروت میں گزشتہ منگل کو ہوئے تباہ کن دھماکوں کے متاثرین حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ حکومت مستعفی ہو جائے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیراطلاعات منال عبدالصمد کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ’بیروت میں بڑے پیمانے پر تباہی کے بعد میں حکومت سے مستعفی ہو رہی ہوں۔