لتا کے گانوں کیلئے مشہور خاتون کی ہمیش ریشمیا کے ساتھ ریکارڈنگ

   

* مغربی بنگال کے رانا گھاٹ ریلوے اسٹیشن کے باہر بیٹھ کر لتا منگیشکر کا یادگار نغمہ ’ایک پیار کا نعمہ ہے‘ گاتے ہوئے سوشیل میڈیا پر وائرل ہونے والی رانو منڈال کو اپنے فن کے مظاہرہ کیلئے ایک بہترین موقع ملا جب بالی ووڈ کے مشہور اداکار و گلوکار ہمیش ریشمیا نے ان کے ساتھ ایک نغمہ ریکارڈ کیا جو ہمیش کی آنے والی فلم ’ہیپی ہارڈی اینڈ ہیر‘ کیلئے لکھا گیا تھا۔