لداخ تنازعہ : بحیرہ ٔ ہند میں بحریہ کی چوکسی

,

   

٭ گلوان وادی میں ہندوستانی اور چینی افواج میں پرتشدد جھڑپوں کے بعد ہندوستانی بحریہ نے مبینہ طور پر بحیرۂ ہند کے علاقہ میں اپنی چوکسی میں اضافہ کردیا ہے۔ ان علاقوں میں چینی بحریہ اکثر و بیشتر داخل ہوتے ہیں۔ بتایا گیا کہ ہندوستان نے بھی حقیقی خط قبضہ سے متصل اپنے اہم ٹھکانوں پر ہتھیاروں کے ساتھ زائد فوجیوں کو روانہ کیا ہے۔