نئی دہلی،3 جون (یواین آئی) حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ میں ریزرویشن کی حد بڑھا کر 85 فیصد کر دی ہے ۔حکومت نے منگل کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ ریزرویشن (ترمیمی) ریگولیشن 2025 کو گزٹ میں شائع کیا۔