لندن میں موجود رولز رائس اور ہندوستان میں موجود ایجنسی کیخلاف سی بی آئی کا کیس درج

   

Ferty9 Clinic

٭ حکام کے مطابق نور تنا پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگ، ایچ اے ایل او این جی سی اور
GAIL
سے ربط پیدا کرنے کی کوشش پر سی بی آئی نے نہ صرف لندن میں قائم رولز رائس بلکہ اس کے ہندوستانی ایجنٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ کمپنی نے 2000-13ء کے درمیان ایچ اے ایل سے 4-736 کروڑ روپئے کا معاہدہ طئے کیا تھا، اس کے علاوہ
GAIL
اور
ONGC
کو بھی پرزوں کی فراہمی پر معاہدہ کیا گیا تھا۔ پابندی کے باوجود رولز رائیس نے ایجنٹ کی خدمات حاصل کی تھی۔ حکام کے مطابق ایک طویل انکوائری کے پانچ سال بعد رولز رائس کمپنی کے خلاف کیس درج کیا گیا۔