لندن میں پان تھوکنے کے خلاف سخت کارروائی

   

لندن ۔ 6 ڈسمبر (ایجنسیز) لندن کے علاقے Brent نے پان تھوکنے کے خلاف 30,000 پاؤنڈ کی صفائی مہم اور کریک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔اقدامات میں شامل ہیں:پاونڈ100 جرمانہ پان؍ سپاروٹنگ کے عادی افراد کے لیے نشہ چھوڑنے میں مدد لیبر پارٹی کے زیرِانتظام کونسل کا مقصد ہے:گلیوں کو صاف رکھناعوام میں صفائی کے بارے میں شعور پیدا کرناپبلک تھوکنے کو کم کرنا سوشل میڈیا پر اس مہم کو خاص ہائیجین مسائل اور ثقافتی اثرات کے حوالے سے بڑی توجہ ملی ہے۔