لندن ویران ہوگیا!

   

لاپرواہی کا مقدمہ درج

لندن: برطانوی دارالحکومت لندن کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث ویران ہوگیا ہے۔ ہر جگہ خوف کے سائے پھیلے ہیں۔ اہم شاہراہیں سنسان ہیں، جہاں ہر وقت سیاحوں کا ہجوم رہتا تھا۔ اب وہاں خوف ہے۔