لنگم پیٹ میں کسان کی پھانسی لیکر خودکشی

   

Ferty9 Clinic

یلاریڈی /7 جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ کے ممباجی پیٹ علاقہ سے تعلق رکھنے والا 52 سالہ کسان پوشٹی پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ سب انسپکٹر مسٹر سکھیندر ریڈی کی تفصیلات کے مطابق پوشٹی صبح پڑوس کے کونڈا اور موضع شیوار میں واقع درخت سے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بیوی بالووا کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔ متوفی کو تین لڑکیاں ہیں ۔ خودکشی کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا ۔ یہ خودکشی ہے یا قتل کرکے کسی نے پھانسی پر لٹکادیا اس کی پولیس مکمل تحقیقات کر رہی ہے ۔