٭ بھوپال میں 24 سالہ خاتون لوڈو میں والد سے کئی بار شکست کھانے سے دلبرداشتہ ہوکر فیملی کورٹ میں شکایت کی ہے۔ آج کل بچے شکست کو برداشت نہیں کرپا رہے ہیں جس کی وجہ سے ایسے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ انہیں شکست تسلیم کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا چاہئے۔سریتا کی اس سلسلے میں کونسلنگ کی گئی جس سے صورتحال میں بہتری ہورہی ہے۔