لوکیش نائیڈو نے خاندان کے اثاثہ جات کا اعلان کیا

   

امراوتی 20 فبروری ( این ایس ایس ) آندھرا پردیش میں تلگودیشم کے جنرل سکریٹری این لوکیش نے آج اپنے اور اپنے افراد خاندان کے اثاثہ جات کا اعلان کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہیریٹیج ڈیری پروڈکٹس ملک کی 15 ریاستوں میں کاروبار کرتی ہے اور 3000 افراد کو روزگار دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس گروپ کے نو ریاستوں میں اثاثہ جات ہیں۔ اس گروپ کے امراوتی میں کوئی اثاثہ جات نہیں ہیں۔