حیدرآباد 18اکتوبر(یواین آئی) اے پی کے وزیر آئی ٹی نارا لوکیش اتوار سے اس ماہ کی 24 تاریخ تک آسٹریلیا کا دورہ کریں گے ۔ وہ وہاں کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں تدریسی طریقہ کار پر مطالعہ کریں گے ۔ اس کے علاوہ وہ سی آئی آئی پارٹنرشپ اجلاس کی کامیابی کیلئے روڈ شوز بھی کریں گے۔