لوک ایوکت میں 14 اپریل تک سماعت نہیں ہوگی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 29 ؍ مارچ ( این ایس ایس ) کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے نافذ ملک گیر لاک ڈاون اور ریاستی حکومت پالیسی فیصلہ کے پیش نظر تلنگانہ لوک ایوک 14 اپریل تک کسی کیس کی سماعت نہیں کرے گا ۔ چنانچہ اس ادارہ میں کوئی سماعت نہیں ہوگی ۔ فریقین اور عہدیداروں کو شرکت کی اجازت نہیں رہے گی ۔ سماعت کی آئندہ تاریخ کا متعاقب اعلان کیا جائیگا ۔ تاہم فریقین ذریعہ ڈاک اپنی شکایات روانہ کرنا سکتے ہیں۔ اس طرح لوک ایوکت کے ارکان اسٹاف بھی دفتر میں حاضر نہیں رہیں گے ۔تاہم صرف ہنگامی اسٹاف رہے گا ۔