’لو جہاد‘ کی قانونی تشریح کیا ہے : شیوسینا

   

ممبئی : شیوسینا نے اپنے ترجمان اخبار ’’سامنا‘‘ کے اداریہ میں لکھا ہے کہ ’لو جہاد‘ کا واویلا مچایا جارہا ہے، لیکن پہلے اس کی قانونی تشریح تو کردیجئے ۔ بی جے پی قائدین کو اس خیال سے باز آجانا چاہئے کہ وہ لو جہاد کے مسئلہ پر شور مچاتے ہوئے حکومت مہاراشٹرا کو پریشان کرسکتے ہیں۔