لڑکیوں کے روشن مستقبل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار : وینکیا

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: نائب صدر ایم وینکیا نائیڈونے اتوار کو انٹرنیشنل گرل ڈے کے موقع پر لڑکیوں کے روشن ، کامیاب ، صحت مند ، قابل احترام مستقبل کی تمنا کی۔ نائیڈو نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ بیٹیوں کو ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے پورا موقع فراہم کیا جانا چاہئے ۔ انہوں نے کہاکہ ‘‘کنبہ کی زندگی صرف بچی سے بچتی ہے ۔اپنی بہنوں اور بیٹیوں کی صلاحیتوں کا احترام کریں ، انہیں اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کا موقع دیں۔ ”