لڑکے ، لڑکیوں سے بدسلوکی نہ کرنے کا عہد کرینگے

,

   

Ferty9 Clinic

٭ چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے کہا ہے کہ حکومت دہلی کے اسکولی لڑکوں کو حلف دلائے گی کہ وہ لڑکیوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں گے اور خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث نہیں ہوں گے۔ ایک تقریب سے خطاب میں کجریوال نے مزید کہاکہ ماؤں اور بہنوں کو لڑکوں سے بات کرنے اور اُنھیں سمجھانے کی ضرورت ہے کہ اگر وہ خواتین سے کچھ بھی غلط کرتے ہیں تو اُنھیں گھر میں قبول نہیں کیا جائے گا۔