لکشادیپ کے متنازعہ مسودہ قانون کیخلاف وزیراعظم کو سابق اعلیٰ عہدیداروں کا مکتوب

   

کاواراتی : لکشادیپ کے ایڈمنسٹریٹر پرفل کھوڈا پٹیل کے مجوزہ قوانین کیخلاف سابق آئی ایس آفیسرس کے گروپ نے وزیراعظم نریندر مودی کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے اسے غیرضروری اور خلل اندازی قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ جزیرہ کی عوام اور اقدار کے خلاف ہیں ۔ لکشادیپ کے ایڈمنسٹریٹر کے مجوزہ قوانین کے خلاف ہر گوشے سے آواز اٹھائی گئی ہے ۔