لکھنؤ سوپر جائنٹس نے سن رائزرس حیدرآباد کو ہرادیا

   

حیدرآباد: لکھنؤ سوپر جائنٹس نے جمعرات کو انڈین پریمیئر لیگ 2025 کے ساتویں میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کو 5وکٹوں سے ہرادیا۔ اس نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا اور سن رائزرس حیدرآباد کو9وکٹوں پر 190رن تک محدود کردیا۔ جواب میں لکھنؤ سوپر جائنٹس نے جیت کانشانہ5وکٹوں کے نقصان سے حاصل کرلیا جبکہ 23گیندیں باقی تھیں۔شردل ٹھاکر کو میان آف دی میاچ ک اعزاز دیا گیاجنہوںنے شاندار بولنگ کرتے ہوئے چار اہم کھلاڑیوں کو اوٹ کیا۔