لکھنؤ کے آصفی مسجد میں جمعہ کی نماز نہیں ہوئی

   

Ferty9 Clinic

لکھنؤ ۔ /20 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) یو پی کی کئی مساجد میں آج نماز جمعہ ادا نہیں کی گئی ۔ لکھنؤ کی قدیم آصفی مسجد میں بھی نماز جمعہ نہیں ہوئی ۔ احتیاطی تدابیر کے تحت امام باڑہ کے صدر نے دروازہ پر تالا ڈال دیا تھا ۔ البتہ عائش باغ واقع مسجد میں مولانا خالد رشید فرنگی محلی کی امامت میں باجماعت نماز جمعہ ادا کی گئی ۔