٭ ہندوستانی نژاد 35 سالہ ڈاکٹر کینیڈا سے حال ہی میں لکھنوں میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے کیلئے پہنچا جہاں اس کا کورونا وائرس کا ٹسٹ کرایا گیا تو پازیٹیو پایا گیا ۔ ان کے نمونے پونے کو روانہ کئے گئے ہیں۔ اس ڈاکٹر نے 8 مارچ سے 11 مارچ کے درمیان جن لوگوں سے ملاقات کی ان کے بھی ٹسٹ کروائے جائیں گے۔
