لیبر لا پر صدر سے نمائندگی

   

٭ 8 سیاسی پارٹیوں نے مرکز پر لیبر قوانین میں قابل اعتراض نرمی پیدا کرنے کیخلاف آج صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند سے نمائندگی کی اور اپنا احتجاج درج کرایا ۔ قائدین نے کہا کہ کورونا وائرس وباء کا بہانہ بناتے ہوئے ورکرس سے غلاموں جیسا برتاؤ کیا جارہا ہے ۔