لیبیا کے نئے عبوری صدر کی عہدہ سنبھالنے کیلئے ملک میں آمد

   

طرابلس : لیبیا کے نومنتخب عبوری صدر محمد یونس منفی اپنا عہدہ سنبھالنے کے لیے جمعرات کے روز لیبیا کے مشرقی حصے میں پہنچ گئے ہیں۔ لیبیا کی صدارتی کونسل کے چیرمین محمد یونس منفی گزشتہ تین برسوں سے یونانی دارالحکومت ایتھنز میں سکونت پذیر تھے۔