مائیکل پاترا آر بی آئی کے ڈپٹی گورنر مقرر

   

٭ ریزرو بینک آف انڈیا کے ایگزیکیٹیو گورنر مائیکل پاترا کو سنٹرل بینک کا ڈپٹی گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ تقررات سے متعلق کابینی کمیٹی نے یہ بات بتائی۔ مائیکل پاترا اس عہدہ کا جائزہ حاصل کریں گے جو جولائی 2019ء میں وائرل اچاریہ کے استعفیٰ کے بعد آج ہوا تھا۔ مائیکل پاترا کی عہدہ کی میعاد 3 سال ہوگی۔ سمجھا جاتا ہیکہ انہیں مالیتی پالیسی کا انچارج مقرر کیا جائے گا۔