٭ مرکزی وزیر خوراک رام ولاس پاسوان نے ہفتہ کو ریاستی حکومتوں سے اپیل کی کہ گوداموں سے فوری غذائی اجناس اور دالیں اٹھائیں اور اندرون 15 یوم 8کروڑ مائیگرینٹس کو مفت تقسیم کریںچاہے ان کے پاس سنٹر یا اسٹیٹ کا راشن کارڈ دستیاب نہ ہو۔ وزارت خوراک کے مطابق اس سے لگ بھگ ہر بڑی ریاست کے 142 لاکھ مائیگرینٹس کو فائدہ ہوگا ۔