لندن ۔ 5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ماہرین فن جنہیں انگیزی لکھنے اور پڑھنے کی مہارت حاصل ہو ، مابعد بریکسٹ ویزا نظام کے تحت اپنی درخواستیں داخل کرسکیں گے بشرطیکہ وہ اپنی درخواست انگریزی میں پُرکرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ انگریزی داں افراد جن کا تعلیمی معیار انگریزی زبان میں بلند ہو ، ترجیح کے قابل ہوں گے۔
