ماروتی سوزوکی نے اپریل کے مہینہ میں ایک کا ر بھی فروخت نہیں کی

,

   

نئی دہلی: کوویڈ۔19 کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث ملک کی سب سے بڑی کار بنانے والی کمپنی ماروتی سوزوکی نے اپریل 2020 مہینہ میں ایک کار بھی فروخت نہیں کرپائی ہے۔ کمپنی کے صحافتی بیان میں یہ بات بتائی گئی۔

واضح رہے کہ ملک میں لاک ڈاؤن کے باعث ملک کی معیشت پر زبردست اثر پڑا ہے۔