مارک زکربرگ اور اہلیہ کی جانب سے 300 ملین ڈالرس کا عطیہ

,

   

٭ فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پرسیلاچن نے کووڈ۔ 19 کے پیش نظر امریکہ میں محفوظ اور بااعتبار رائے دہی کو یقینی بنانے کے لئے دو غیرمنفعت بخش فرمس کو 300 ملین امریکی ڈالرس کا عطیہ دیا ہے۔ اس امداد سے امریکہ بھر میں عہدیداروں کووسائل اکھٹا کرنے میں مدد ملے گی۔