مارگریٹ الوا کی کجریوال سے ملاقات

   

نئی دہلی : نائب صدر جمہوریہ کے عہدہ کے لیے اپوزیشن کی مشترکہ امیدوار مارگریٹ الوا نے چیف منسٹر دہلی و عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال سے ملاقات کی اور ان کی حمایت کرنے کا اظہار کیا ۔ دونوں نے خوشگوار ماحول میں ملک کے موجودہ سیاسی حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا ۔۔