حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس کے مہدی پٹنم شوروم پر چاندی کے زیورات اور اشیاء کی نمائش کے ساتھ 17 تا 25 جون ’ سلور شو ‘ کا اہتمام کیا جارہا ہے اس میں پرکشش آفرس کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ 5000 روپئے مالیت کے چاندی کے زیورات کی خریدی پر 500 روپئے مالیت کے چاندی کے زیور مفت دینے کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ اس نمائش میں روایتی اور عصری ڈیزائینس میں چاندی کے معیاری زیورات پیش کئے جارہے ہیں ۔ اس میں چاندی کی اشیاء کا وسیع رینج دستیاب ہے ۔۔