حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس ، چارمینار پر 17 تا 24 جون 2026 ڈائمنڈ شو جاری ہے ۔ مالا بار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس دنیا میں ایک سرکردہ جویلری برانڈ ہے ۔ اس موقع پر ڈائمنڈ جویلری کی نمائش اور فروخت کا سلسلہ رہے گا ۔ جس میں عروسی ، سالیٹیر ، روزمرہ کے کلکشنس ، تقریبات کے لیے نیکلیس ، مردانہ زیورات اور پلاٹنیم زیورات کا شاندار کلکشن پیش کیا جارہا ہے ۔۔