باماکو: مشرقی افریقی ملک صومالی میں بم لادی دو موٹر گاڑیوں کے ذریعے کیے گئے حملوں میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ملک کے وسطی علاقے میں واقع مہاس قصبے میں دو گاڑیوں کو بیک وقت دھماکے سے ہوا میں اڑا دیا گیا۔ان دھماکوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق 9 افراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔