مانسون کی پیشرفت ، بارش کا امکان

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ 23 جون (این ایس ایس) محکمہ موسمیات نے دونوں تلگو ریاستوں آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ مانسون تیزی سے پیشرفت کررہا ہے اور تین دن میں طوفانی بارش ہوگی۔