ماوا جویلرس ٹولی چوکی916 ہال مارک جویلرس کا منفرد شوروم

   

30 دسمبر 2018 کو ٹولی چوکی علاقہ میں شاندار ماوا جویلرس کا قیام عمل میں آیا ۔ میڈیکل اسٹور میں دیرینہ 29 سال کا تجربہ رکھنے والے تجارتی گھرانے نے 916 ہال مارک کے ایمپورٹ جویلری کا شوروم کم منافع کے مقصد کے تحت شروع کیا ۔ BIS مارک کے Making چارجس انتہائی کم ہیں ۔ نہ صرف حیدرآباد / سکندرآباد بلکہ تلنگانہ ریاست میں نہایت کم چارجس لگاتے ہیں ۔ الحمدﷲ ماوا جویلرس اپنے قیام کے 5 سال مکمل کیا اور جویلرس میں اپنا منفرد و خاص نام بنایا ۔ یہاں ہر قسم کی جویلری ، بیرون ممالک کے ڈیزائن ، ترکی ، دوبئی ، سنگاپور ، کویت کے علاوہ کولکتہ ، ممبئی کے ایمپورٹ جویلری تیار بھی ملتے ہیں اور آرڈر پر تیار بھی کروائے جاتے ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے فون نمبر 040-23566988 ، 8009798800 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔