ممبئی : سابق ہندوستانی کرکٹر محمد کیف نے ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو شئیر کیا جس میں ایک ماں اپنے کرکٹ کھیلتے بیٹے کو گیند بازی کر رہی ہے ۔ یہ کسی گلی کا منظر ہے ۔ کیف نے کیپشن دیا کہ ’’ ماں کی بولنگ ۔ بیٹے کی بیٹنگ ۔ بہت خوبصورت ‘‘ ۔ ٹوئیٹر پر دوسرے صارفین نے اس ویڈیو کو کافی پسندکیا ہے ۔