حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( سیاست نیوز): ماہر قانون داں عثمان شہید نے مختلف قانونی پیچیدگیوں میں ملوث افراد اور مختلف مقدمات میں گھرے افراد اور طلاق ثلاثہ کے متعلق عوامی شعور بیدار کرنے کے تعلق سے اس پروگرام میں گفتگو کی ہے اور انہیں مشورے دئیے کہ وہ کسی طرح قانون کا استعمال کرتے ہوئے اپنے حقوق حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ یہ پروگرام قارئین و ناظرین سیاست ٹی وی پر بروز ہفتہ 11 بجے صبح ، اور پیر 3 بجے سہ پہر اور جمعرات 8-30 بجے شب کے علاوہ سیاست ٹی وی کے یو ٹیوب چیانل پر بھی ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ۔۔