نئی دہلی : پنجاب اور چھتیس گڑھ نے لکھیم پور کھیری سانحہ کے مہلوکین کے ورثاء کیلئے 50 ، 50 لاکھ روپئے ایکس گریشیا کا اعلان کیا ہے ۔ دونوں چیف منسٹروں چرنجیت سنگھ اور بھوپیش بگھیل نے آج اس ضمن میں اعلان کیا ۔ اتوار کو پیش آئے تشدد میں 4 کسانوں کی موت ہوگئی تھی ۔