متحدہ عرب امارات جرائم پیشہ اسرائیلیوں کا گڑھ بن گیا

   

مقبوضہ بیت المقدس ۔ اسرائیلی چینل 13 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدوں کے بعد اسرائیلی جرائم پیشہ افراد نے وہاں اپنے مراکز قائم کرلیے ہیں۔ اسرائیل دراصل دنیا کے ساتھ تعلقات استوا ر کرکے منی لانڈرنگ اور منشیات کی اسمگلنگ کو بڑھانا چاہتا ہے۔ یہ لوگ بین الاقوامی گروہوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کیلئے تعاون کے معاہدوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔