دوبئی 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی شہری جو متحدہ عرب امارات سے وطن واپس جانا چاہتا ہے تاکہ اپنی تعطیلات اپنے وطن میں گزار سکے۔ مبینہ طور پر کورونا وائرس سے ہونے والی وباء میں مبتلا ہونے کی اسکریننگ کے دوران توثیق ہونے کی وجہ سے واپسی سے روک دیا گیا۔ اِس طرح ہندوستان کے وباء سے متاثرہ افراد کی جملہ تعداد 85 ہوگئی۔
